Mobile Repairing Technical Training Course

Mobile Course Student Reviews

Mobile Phone, Smartphone, Android Phone Slow Charging Solution and Trick

Very Good and Effective Solution For Mobile Slow Charging. 


اگر آپ ایک ہیوی ڈیوٹی اسمارٹ فون صارف ہیںجس میںآج کل
  ہر شخص شامل ہے فون کو اِستعمالساتھ ساتھ اُسے چارج کرنے کی  
 ضرورت بھی پڑتیہے  اور کُچھفون چارج ہونے میں اتنا زیادہ ٹائم 
  لیتے ہیں کہ آپ کو کوفت ہونے لگتی ہے۔ اور خاص طورپر جب
  آپ سفر میں ہوتے ہیں۔


آپ جانتے ہو کہ کتنی پریشانی کی بات ہے کہ فون چارجنگ کے
دوران آپ کو بِلی کی وڈیو دیکھنا کُچھ دیر کے لئے چھوڑنا پڑے گی
اور موبائل کی بیٹری فُل ہونے میں کئی گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں لیکن
اب آپ فکر نہ کریں - ہم لائے ہیں سلو چارجنگ والے فون کا
  ایک بہترین سلوشن آپ کے لئے۔ ۔ ۔


Mobile Phone Repair Course Free Lectures


 اپنے فون کو  " 2  ایمپئر  "  اور بہترین کوالٹی کے چارجر سے چارج
کریں۔ مذید تفصیل کے لئے وڈیو لیکچر ملاحظہ کریں۔



   
 اگرآپ اپنےفون کو جلد چارج کرنا چاہتے ہیں اورآپ اپنےفون
سے اِس جدائی کو کم کرنا چاہتے تو فون کو چارجنگ پر لگانے سے
پہلے اُسے  "  آف لائین  "  موڈ میں کریں- بلو ٹوتھ  اور وائی فائی
آف کر دیں۔

Click For HOME Page
Multi Training Institute, 
MTI. Rawalpindi
Whatsapp +92 333 55 44 911


Comments

  1. Paddy Power - Zammit's Titanium Dart - iTanium Art
    Made in Zammit's seiko titanium Zammit. Zammit's ion titanium on brassy hair Taurus Dart is the world's best Dart. titanium nose hoop Made in titanium max Zammit and Zammit's titanium uses Zammit Dart are made in Zammit's Zammit Dart.

    ReplyDelete

Post a Comment

Please Do not Enter any spam Link in the comment box